| |
Home Page
اتوار یکم جمادی الثانی 1439ھ 18 فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
بہادر آباد میں چند لوگوں نے گمراہ کن فیصلہ کیا، پی آئی بی مرکز

Todays Print

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار کے پی آئی بی مرکز سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر آباد میں چند لوگوں نے گمراہ کن فیصلے سناکر صورتحال کو خراب کردیا ہےکچھ لوگ تقسیم کا تاثر دے رہے ہیں مگر کارکنان گمراہ نہ ہوں۔ عوام اور کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں۔ موجودہ صورتحال میں مشاورت کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے۔