• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں پہلے سے زیادہ نشستیں لیں گے،چیئرمین ہماراہوگا،نواب وسان

رانی پور (نامہ نگار) پی پی پی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن نواب وسان نے کہا ہے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کئی رہنماؤں اور ارکان نے پی پی پی میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا ہے پی پی پی سینیٹ کے الیکشن میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ نشستیں لے گی اور سینیٹ کا چیئرمین پی پی پی کا ہوگا ۔انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ کی سندھ میں مقبولیت زیرو ہے اور اب پنجاب میں بھی کم ہو رہی ہے جبکہ پنجاب میں پی پی کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
تازہ ترین