• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ پبلک سروس کمیشن کےاعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ پولیس (کراچی ریجن ) میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ( بی پی ایس ۔9 )کی آسامیوں کے ابتدائی تحریری امتحانات میں کامیاب امیدواروں کی لسٹ آویزاں کر دی گئی ہے۔
تازہ ترین