• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد میں چھٹی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز بارش کے امکان کے باعث اب پیر کے بجائے ایک دن کی تاخیر سے 13فروری سے شروع ہوگا ۔
تازہ ترین