• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نکسر کالج اسکول نے سٹی اسکول اور لایسیم اسکول نے انڈس اکیڈمی کو شکست دیکر پہلا رشید ملک انٹر اسکول بوائز اور گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ بوائز میں تیسری پوزیشن بحریہ کالج اور گرلز میں سٹی اسکول درخشاں نے حاصل کی ۔ میجر (ر) عثمان علی ملک ، انجینئر محفوظ الحق اور کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے انعامات تقسیم کئے ۔
تازہ ترین