• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرا چی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی چیرمین کے مشیرصلاح الدین صلو کے بہنوئی قاضی معین الدین کا لاہور میں انتقال ہوگیا۔ انہیں بعد نماز جمعہ سپرد خاک کردیا گیا۔ پی سی بی چیئر مین نجم سیٹھی ،شاہد آفریدی، معین خان، اقبال قاسم ،کے سی سی اے کے سابق صدر اعجاز فاروقی اور ندیم عمر نے تعزیت کی ہے۔
تازہ ترین