• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد پر ہمارے فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ سیاستدان ہیں،بھارتی فوجی کا والد پھٹ پڑا

 کراچی(نیوز ڈیسک)کپواڑہ میں مجاہدین کی فائرنگ سے زخمی اور 10 روز بعد دم توڑنے والے بھارتی فوجی مونو سنگھ کا والد سیاستدانوں کیخلاف پھٹ پڑا اور اپنے ایک بیان میں بسانا گائوں کے سوراجن سنگھ کاکہنا ہے کہ سرحد پر فوجیوں کو فری ہینڈ نہیں دیا جارہا،فورسز کمزور نہیں ہیں لیکن پھر ہمارے سیاستدان ووٹ لے کر کامیاب کیسے ہوسکیں گے؟ 
تازہ ترین