• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں آج یوم سوگ، عاصمہ جہانگیر کو’’سرکاری اعزاز‘‘ دیاجائے، مراد علی شاہ

Todays Print

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر آج صوبے بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، دوسری جانب انہوں نے سوشل میڈیا پیغام میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے عاصمہ جہانگیر کو’’اسٹیٹ فیونرل ‘‘ (سرکاری اعزاز)دینے اور سندھ حکومت کو قومی پرچم سرنگوں کرنےکی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

تازہ ترین