• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر کے بنیادی سکیل نمبر17 سے 19 تک کے کسٹم عہدیداروں کو تبدیل کردیا گیا ہے چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا نے وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کی منظوری سے ممبر کسٹم زاہد کھوکھر کی مشاورت کے ساتھ اسلام آباد پشاور فیصل آباد لاہور کراچی محمد بن قاسم کے عہدیداروں کو موجودہ ذمہ داریوں سے سبکدوش کرکے نئے عہدے تفویض کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین