• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپورٹرین کی چاربوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث اپ ڈاون ٹریک بند

سکھر(چوہدری محمد ارشاد) سکھرسے کوئٹہ جانے والی مال گاڑی شکارپور کےعلاقےحبیب گوٹ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک حادثےکا شکارہوگئی،مال گاڑی کی چار بوگیاں اچانک پٹری سےاترگئیں بوگیاں اترنے کے باعث کوئٹہ اور پنجاب کےدرمیان اپ اور ڈاون ٹریک ریلوے ٹریفک کے لیئے معطل ہوگیا روہڑی لوکوشیڈ سے فوری طورپرامدادی ٹرین اورعملےکو حبیب کوٹ ریلوے اسٹیشن روانہ کیاجس نےموقع پرپہنچ کرامدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں جو آخری رات گئے تک جاری تھیں ۔
تازہ ترین