• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے لٹر اضافے کا امکان

Todays Print

اسلام آباد(جنگ نیوز) ملک بھر میں آئندہ ماہ سے پِٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے،انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اتار چڑھاؤ کا شکار رہی جبکہ تیل کی درآمد کا سلسلہ جاری رہا، فروری تک درآمد کئے گئے تیل کی قیمت کے حساب سے ملک میں یکم مارچ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑھ روپے تک اضافے کا امکان ہے،قیمتوں میں حتمی تبدیلی کا فیصلہ 26 فروری تک درآمد کئے گَئےتیل کی قیمتوں کے تحت کیا جائے گا۔

تازہ ترین