• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Todays Print

لاہور(صباح نیوز)مختلف مقدمات میں نامزد سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو دبئی سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب عابد باکسر کو دبئی سے طیارے میں کراچی لایا گیا جس کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ عابد باکسر کے خلاف 8 افراد کے قتل کے مقدمات درج ہیں۔

تازہ ترین