• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم رکن کا اسکینڈل،معاملہ ایف آئی اے کے سپرد، پی ایس پی چھوڑنے کی سزا دی جارہی ہے،سلمان مجاہدبلوچ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے مبینہ اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیاگیا، موبائل فون کے استعمال کے متعلق پوچھ گچھ کے لئے معاملہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ کے سپرد کردیاگیا۔ سلمان مجاہد بلوچ نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ مجھے پاک سرزمین پارٹی چھوڑنے کی سزادی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے میرے موبائل فون کا تمام ریکارڈ حاصل کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
تازہ ترین