• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کی رئیل اسٹیٹ 15فیصد تک گر سکتی ہے،ایس اینڈ پی

دبئی(جنگ نیوز)ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کاکہنا ہے کہ دبئی رئیل اسٹیٹ کی قیمتیں آئندہ 2 برسوں میں 10سے 15فیصد تک گرسکتی ہےاور اس کی وجہ نئی سپلائی،جیو پولیٹیکل خطرات اور متعارف کرائے گئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس ہیں،یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب سال 2017 میں دبئی کی رہائشی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد تک کمی آئی ہے۔ایس اینڈ پی کی تجزیہ کار سپنا کاکہنا ہے کہ کمزور پراپرٹی مارکیٹ کو بھی اس سے دھچکا لگا ہے۔
تازہ ترین