• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ،مولاناصوفی محمدسمیت 22ملزمان کی بریت کیخلاف حکومتی اپیل خارج

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اللہ اورجسٹس غضنفرخان پرمشتمل دورکنی بنچ نےمولانا صوفی محمد سمیت 22ملزمان کی بریت کیخلاف حکومتی اپیل خارج کردی۔
تازہ ترین