• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2515 رنگٹ (646.70 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 28608 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
تازہ ترین