• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلویسٹر سٹالون نے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کردی

کیلیفورنیا(ایجنسیاں)ہولی وڈ کے معروف اداکار سلویسٹرا سٹالون اور ان کے بھائی نے ان کی موت کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلویسٹر اسٹالون جن کی موت کے بارے سوشل میڈیا میں افواہیں گردش کررہی تھی اور اور کچھ لوگوں کی جانب سے ایک پیغام بھی وائرل ہوا جس میں لکھا گیا تھا کہ سلویسٹرا سٹالون کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے،وہ کافی عرصہ سے اس موذی مرض میں مبتلا تھے مگر انہوں نے اپنی بیماری کو پوشیدہ رکھا ،مگر آخر کار وہ کینسر کے مرض کو شکست دینے میں ناکام رہے اور اس دنیا سے چل بسے۔
تازہ ترین