• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم اسکینڈل میں ملوث چینی باشندوں کے وکلا کو مقدمے کی نقول فراہم کرنیکا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے اے ٹی ایم اسکینڈل میں ملوث 5چینی باشندوں کے وکلا کو مقدمے کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 27فروری تک ملتوی کردی ہے، منگل کو سٹی کورٹ میں اے ٹی ایم فراڈ اسکینڈل میں گرفتار چینی باشندوں کو پیش کردیا گیا، ملزمان کے وکلا نے عدالت میں اپنا وکالت نامہ پیش کردیا۔
تازہ ترین