• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری کے رہائشی نے رضاکارانہ طور پر اپنا اسلحہ رینجرز کو جمع کروا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میراں ناکہ گلستان کالونی کے رہائشی مومن خان نے جذبہ حب الوطنی کے تحت ہیڈکواٹر 50 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز میں آکر رضا کارانہ طور پر غیر قانونی اسلحہ ایس ایم جی 26 راؤنڈز اور 5 میگزین کے ہمراہ جمع کرایا، نوجوان کا یہ عزم ہے کہ وہ لیاری کے دیگر نوجوانوں کو بھی ایسا مثبت قدم اٹھانے کی ترغیب دے گا۔
تازہ ترین