• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر)مقامی صحافی عامر خان کے خالو تسخیر الدین فاروقی کو سی ون ایریا قبرستان لیاقت آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر قباء مسجد عیسیٰ نگری میں ادا کی گئی ،سوئم جمعرات کو بعد نماز عصر تا نماز مغرب پارکنگ مسجد پینورامہ سینٹر نزد عیسیٰ نگری پل گلشن اقبال میں ہوگا۔
تازہ ترین