• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر بھائیوں کا قتل، اہل خانہ کا ہائی کورٹ کے باہر مظاہرہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مٹھی میں دو بھائیوں دلیپ کمار اور چندرکمار کے قتل اور انصاف نہ ملنے کے خلاف مقتولین کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کیا، اہلخانہ کا موقف تھا کہ 45 روز گزر نے کے باوجود انصاف کے لئے ترس گئے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لیا تاہم قاتل اب تک نہیں پکڑے گئے، پولیس حکام روز امید دلاتے ہیں لیکن نتیجہ صفر ہے۔
تازہ ترین