• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ چا ئلڈ پرو ٹیکشن اتھا ر ٹی کا 20کرو ڑ روپے بجٹ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ چا ئلڈ پرو ٹیکشن اتھا ر ٹی کے سا تو یں اجلا س میں اتھا ر ٹی کے مالی سال 2017-18 کے لئے 20کروڑ روپے کا بجٹ کی منظو ر ی دے دی گئی،اجلا س کی صدا ر ت چیئر پر سن وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر برا ئے سما جی بہبو د شمیم ممتا ز نے کی،اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ نئی بھر تیو ں سے قبل عا ر ضی طو ر پر 6ما ہ کے لئے اتھا ر ٹی میں افسرا ن و ملا زمین محکمہ سو شل ویلفیئر اور سندھ حکومت سے لئے جا ئیں گے،اجلا س میں4ممبران پر مشتمل اتھا ر ٹی کی ایگز یکٹو کمیٹی تشکیل دینے کی منظو ر ی دی گئی جو کہ سیکریٹری سو شل ویلفیئر ،ضیا ء اعوان ،فرح یا مین اور پلا ن پاکستا ن کے نما ئندہ پر مشتمل ہو گی، اجلا س میں صو بے بھر میں غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کی جا نب سے قا ئم کئے گئے بچو ں کے شیلٹر ہو مز کی سر ٹیفیکشن کا بھی فیصلہ کیا گیا تا کہ ایسے شیلٹر ہو مز میں رہنے والے بچو ں کو معیا ری تعلیم ،صحت اور دیگر سہولتیں یقینی بنائی جاسکیں ۔
تازہ ترین