• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشیدہ آباد، گھر میں آگ سے میاں بیوی اور بچی جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے رشید آباد میں گھر کے اندر کام کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور انکی بیٹی جھلس کر زخمی ہوگئی،واقعہ کی اطلاع پر ریسکیوں ادارے کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچایا جہاں انکی شناخت 34 سالہ شہزاد اسکی اہلیہ 30 سالہ صائمہ اور بیٹی 13 سالہ آمنہ کے نام سے ہوئی ہے۔
تازہ ترین