• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ عدالتوں کو پار لیمنٹ میں بے عزت کرنے کی کوشش افسوس ناک ہے،ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ایک ایسے موقع پر جب پاکستان کو فرانس میں ہونے والی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کانفرنس میں دہشت گرد گروپوں کی مالی اعانت سے متعلق ریگولیشنز پر عمل نہ کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کی دھمکی دی جارہی ہے، پاکستان میں حکومت کی جانب سے اعلیٰ عدالتوں کو پار لیمنٹ میں بے عزت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو حددرجہ افسوسناک ہے۔
تازہ ترین