• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان،آذربائیجان کو دشمن ہمسائیوں کا سامنا ہے،مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی)مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان اور آزربائیجان دنوں کو دشمن ہمسائیوں کا سامنا ہے، آزربائیجان کے معصوم لوگوں پر ہونے والی بربریت پر پورا پاکستان ان کے ساتھ ہے۔وہ منگل کو ’’انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اور نسل کشی ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہےتھے،آزربائیجان کے سفیر علی علیزادہ اورترک سفیر احسان مصطفی یردگل نے کہا کہ نسل کشی کے خلاف عالمی کمیونٹی کو موثر کردار اداکرناہوگا تاکہ مستقبل میں مذہب اور رنگ کی بنیاد پر نسل کشی کو روکا جائے۔ 
تازہ ترین