• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خود شادیاں کر رہے ہیں،میں بھی کنوارہ ہوں میرے بارے بھی سوچیں،جمشیددستی

چوبارہ(نا مہ نگار)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے چوبارہ میں جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ’’ عمران خود شادی پہ شادی کر رہاہے ۔میں کنوارہ ہوں میرے بارے بھی سوچیں کچھ لیں، میں بھی ان کا اتحادی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ان مردہ گھوڑروں سے کیسے تبدیلی لائیں گے ۔
تازہ ترین