• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان ،سکیورٹی فورسزسے جھڑپ، 2 ملزم ہلاک

ڈی جی خان(صباح نیوز)ڈیرہ غازی خان کے سخی سرورروڈ پرسیکیورٹی فورسزسے جھڑپ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ غازی خان میں سخی سرورروڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ملزمان کے قبضے سے مشین گن، پستول اوردرجنوں کارتوس برآمد کرلئے گئے جب کہ علاقے کوگھیرے میں لے کرآپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین