• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سترہ سالہ طالبعلم نے خودکشی کرلی ایک شخص ٹرین سے گر کرہلاک

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) بی سیکشن تھانے کی حدود لطیف آبادنمبر 10میں فرسٹ ایئر کے 17 سالہ طالبعلم نے پراسرار طورپر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، علاوہ ازیں شالیمار ایکسپریس سے گرکر سوئی سدرن گیس کمپنی حیدرآباد کا اسسٹنٹ منیجر ہلاک ہوگیا۔
تازہ ترین