• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عابدہ پروین پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں پرفارم کرینگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے تیسرےایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں مشہورلوک فنکارہ عابدہ پروین پرفارم کریں گی۔ تقریب سے قبل بدھ کی شام ہونے والی پریس کانفرنس میں عابدہ پروین، علی ظفر، شہزاد رائے، بلال اشرف، حریم فاروق اور پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین