• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خواتین انٹرنیشنل اسپورٹس ایونٹس میں ساڑھی نہیں پہنیں گی

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارتی خواتین کھلاڑی اب بین الاقوامی اسپورٹس ایونٹس میں روایتی ملکی لباس ساڑھی زیب تن نہیں کریں گی۔ بلکہ افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں بلیزر اور پتلون پہنیں گی۔ انڈین اولمپکس ایسوسی ایشن کے مطابق اولمپکس دولت مشترکہ اور ایشیائی کھیلوں جیسے بڑے ایونٹس کی افتتاحی تقریب میں پہلے خواتین کھلاڑیوں کو ساڑھی کے ساتھ بلیزر پہننا پڑتا تھا ۔
تازہ ترین