• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جام شورو(نامہ نگار)بیورو آف کریکیولیم ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی جامشورو کا جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت محمد ہاروں لغاری کے ہوا اجلاس میں سوسائٹی کے تمام مسائل حل کرنے کیلئے مختلف کمیٹیاں قائم کی گئیں اجلاس میں طے کیا گیا کہ سوسائٹی کو جلد ڈولپ کیا جائے گا۔
تازہ ترین