• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹھ سوفٹ گہرائی سے پانی لے رہےہیں،زہریلے موادکاامکان نہیں رہتا،ترجمان واسا

لاہور(خصوصی رپورٹر) واساکے ترجمان کادعویٰ ہے کہ اس وقت شہر میں 80گیلن فی کس کے حساب سے لاہور کے شہریوں کو پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ اس وقت واسا زیر زمین 700سے 800فٹ کی گہرائی سے پانی حاصل کرکے شہریوں کو فراہم کر رہا ہے اور اس لیول سے حاصل شدہ پانی میں کسی قسم کے بیکٹیریا یا زہریلے مواد کا امکان نہیں رہتا۔
تازہ ترین