• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نمائندہ جنگ) مصورہ ڈاکٹر معصومہ عباس کی تیار کردہ فن پاروں کی نمائش کا آغاز شاکر علی میوزیم میں ہوگیا، پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے اس نمائش کی تقریب کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش22فروری تک جاری رہے گی۔ ان فن پاروں میں قدرتی نظاروں اور ڈھلتے سورج کے نظاروں کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر معصومہ نے بتایا کہ خوبصورت نظاروں کو کینوس پر اتارنا آرٹ کاایک بڑا حصہ ہے ۔
تازہ ترین