• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف مشائخ عظام کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس کل ہوگی

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف مشائخ عظام کے زیر اہتمام کل 22 فروری ایوان اقبال لاہور میں ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو گی جس کی صدرات پی ٹی آئی مشائخ عظام کے صدر وپیر آف سند ر شریف محمد حبیب عرفانی کریں گے جبکہ کانفرنس کے مہمان خصوصی عمران خان ہوں گے ۔
تازہ ترین