• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی یاد میں سیمینار 9مارچ کو ہوگا

لاہور(نمائندہ جنگ)مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں محمد اویس نے بتایا ہے کہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی یاد میں امیر شریعت سیمینار 9مارچ بروز جمعتہ المبارک ہوگا۔ ۔
تازہ ترین