• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)حفیظ تائب کی یاد میں چیئرمین حفیظ تائب فائونڈیشن عبدالمجید منہاس کے گھر 91رچنا بلاک علامہ اقبال ٹائون لاہور میں آج بعد ا ز نماز مغرب ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ہے ۔صدارت قانون دان جسٹس ریٹائرڈ میاں نذیر اختر کریں گے۔تلاوت کلام کی سعادت قاری وسیم ظفر جبکہ سید سلمان کونین سرور حسین نقشبندی اور حافظ سہیل نذر کلام حفیظ تائب پیش کریں گے۔
تازہ ترین