• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی فوڈ اتھارٹی سے پان منڈی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)پان چھالیہ پر پابندی کے معاملے پرپان منڈی ایسوسی ایشن نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل سے ملاقات کی اور پان ، چھالیہ پرپابندی میں نرمی کے حوالے سے درخواست نظر ثانی پیش کی ۔اس حوالے سے ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ درخواست نظر ثانی کے لیے سائنٹیفک پینل کو بھجوا دی گئی ہے ۔نظر ثانی درخواست پرسائنٹیفک پینل10روز میں ایسوسی ایشن کا موقف سن کر فیصلہ دے گا ۔
تازہ ترین