• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) خصوصی بچوں کے سکولوں میں پرائمری اور مڈل کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ 3200 خصوصی بچے امتحان دیں گےلاہور میں 310 بچے امتحان دے رہے ہیں جس کے لیے پنجاب میں 50 امتحانی سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین