• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرایجوایشن کی آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی میں بی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ کیلئے آن لائن پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ رجسٹریشن کیلئے فارم  6460/-روپے فیس کے ساتھ  28فروری  تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
تازہ ترین