• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) اے سی (کینٹ) شاہ میرکی سر براہی میں ٹیم نے ایک شاپنگ سنٹر کے تمام گارمنٹس سٹورز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کی چیکنگ کی۔اے سی (کینٹ) شاہ میرنے بتایا کہ31گارمنٹس سٹوروں کو چیک کیا گیا ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کسی بھی سٹور کے ٹرائی روم میں خفیہ کیمرہ نہ پایا گیا ہے۔
تازہ ترین