• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا تیسرا فیز شروع ہو گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے زیراہتمام تیسرے فیز میں’’ایجوکیشن وئوچر سکیم‘‘ اور ’’نیوسکول پروگرام‘‘ سے منسلک پارٹنر سکولوں میں کوالٹی ایشورنس جاری ہے ،ترجمان پیف کے مطابقسکولوں میں یہ ٹیسٹ بڑے شفاف انداز میں جاری ہ، یہ ٹیسٹ سال میں ایک بار لیا جاتا ہے اور پاس ہونے والے سکول سے پارٹنر شپ جاری رکھی جاتی ہے، ایجوکیشن وئوچر سکیم سے منسلک 461 جبکہ نیو سکول پروگرام سے منسلک 511پارٹنر سکولوں میں ٹیسٹ لیا جا چکا ہے ۔
تازہ ترین