• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ڈیفنس کے عملے نے ہینڈ گرینیڈ ناکارہ کر دیا

ملتان( سٹاف رپورٹر) سول ڈیفنس کے عملے نےلوہاری گیٹ پولیس کی جانب سے قبضہ میں لیا جانے والا ہینڈ گرینیڈ ناکارہ کر دیا واضح رہے کہ پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم علی الیاس عرف آصف علی کو گرفتار کیا تھا جس سے ایک ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوا جس کو عدالت کے حکم پر بم ڈسپوزل سٹاف نے ناکارہ بنا دیا ہے۔
تازہ ترین