• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ نے گیارہ لاکھ پولٹری فیڈ خرید کر فیکٹری مالکان کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق عبدالحاذق نے کینٹ پولیس کو درخواست دی کہ محمد ندیم نے اس گیارہ لاکھ روپے مالیت کی پولٹری فیڈ خریدی ، رقم کی ادائیگی کے لئے اسے چیک دیا جو بنک نے رقم نہ ہونے پر چیک مسترد کر دیا ۔
تازہ ترین