• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں شادی کی تقریب میں لڑائی جھگڑے کے باعث چار افراد زخمی ہو گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اکبر کی شادی کی تقریب تھی جس میں جھگڑا ہو گیا جس میں چار افراد ز خمی ہو گئے ریسکیو نے انور ، شاہد، فقیر محمد، نواز کو ابتدائی طبی امداد دی۔
تازہ ترین