• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کی ایجوکیٹرز کی بھرتی کاعمل 28فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے ایجوکیٹرز کی بھرتی کاعمل 28فروری سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے، بتایا گیا ہےکہ متعدد اضلاع میں ایجوکیٹرز کی بھرتی کےلئے میرٹ لسٹیں آویزاں کردی گئیں ہیں جن کی تھرڈ پارٹی ویلوڈیشن کاعمل بھی پورا ہوچکا ہے ، اب محکمہ نے ہدایت کی ہے کہ کامیاب امیدواروں کو 28فروری تک مراسلے جاری کئے جائیں تاکے یکم مارچ سے ان کی جوائنگ کے بعد ٹریننگ شروع کی جاسکے۔
تازہ ترین