• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کانسٹیبلری کرپشن کیس، ملزموں کی درخواست ضمانت پرنیب سےریکارڈطلب

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ نے پنجاب کانسٹیبلری کرپشن کیس میں ملزموں کی درخواست ضمانت پرنیب ملتان سے 26فروری کو ریکارڈطلب کرلیاہے۔فاضل عدالت میں ملزموں اکاؤنٹس آفیسرمحمدعلی جعفری، سعید احمد اور پنجاب کانسٹیبلری کے رحیم بخش نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائرکی تھی کہ کئی ملزموں کی درخواست ضمانت منظورہوچکی ہے لیکن درخواست گزاروں کوبلاوجہ جیل میں رکھاہواہے اس لئے انھیں رہاکرنے کاحکم دیاجائے۔
تازہ ترین