• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹونمنٹ بورڈ پبلک ہائی سکول وکالج میں آرٹ اینڈ پراجیکٹ کی نمائش

ملتان (سٹاف رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ پبلک ہائی سکول وکالج میں آرٹ اینڈ پراجیکٹ نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔ انٹر ہاؤسز مقابلوں میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نمائش میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ ملتان رضوان قاضی نے شرکت کی اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ۔ اس موقع پر پرنسپل رفعانہ اقبال ، وسیم عامر اور ثاقب سجاد موجود تھے ۔
تازہ ترین