• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) کبیر شہید کالونی کی رہائشی نجمہ پروین نے قطب پور پولیس کو درخواست دی کہ وہ کسی کام سے گھر سے باہر گئی ہوئی تھی اس کی بیٹی ر گھر میں اکیلی تھی کہ امجد ، ارشد اور جاوید وغیرہ اس کے گھر میں داخل ہوئے اور اس کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تازہ ترین