• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) جامعہ زکریا اورپنجاب ہائیرایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے دوسرا دو روزہ ملتان ادبی آج سے شروع ہوگا۔ ادبی میلہ کا افتتاح چئیرمین پنجاب ایچ ایس سی پروفسیر ڈاکٹر محمد نظام الدین, وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر طاہر امین کرینگے جبکہ میلے میں دیگر جامعات کے وائس چانسلرز اور ادبی علمی و تعلیمی شخصیات بھی شرکت کرینگی ۔
تازہ ترین