• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ تاجر ان اینڈ تکہ کڑائی ایسو سی ایشن نمک منڈی کے انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل

پشاور(سٹی رپورٹر) متحدہ تاجر ان اینڈ تکہ کڑائی ایسوسی ایشن نمک منڈی کی کابینہ کی مدت پوری ہو گئی مارچ میں ہونیوالے انتخابات کی نگرانی کیلئے حاجی خانباز اور حاجی قدرت اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو انتخابات کیلئے لائحہ عمل طے کریگی۔
تازہ ترین